میپکو محکمانہ کیسز کافیصلہ۔تین ایس ڈی اوز کو سخت سزائیں دینے کے احکامات
جمعہ 26 مئی 2017 21:15
(جاری ہے)
پاکستان واپڈا ایمپلائز ای اینڈ ڈی رولز 1978ء کے تحت کاروائی کرتے ہوئے سب ڈویژنل آفیسر میپکو شجاع آباد سب ڈویژن سیف اللہ کو ایک کیس میں موجودہ سکیل میں دو سال کے لئے دو درجہ کمی اور دوکیسوں میں دو سال کے لئے سالانہ تنخواہوں میں اضافہ روک دیاہے ۔
سابق ایس ڈی او سب ڈویژن وہوا ڈی جی خان تیمور حسین کی دو کیسوں میں دو سال کے لئے سالانہ تنخواہوں میں اضافہ روکاگیاہے جبکہ سابق ایس ڈی او میپکو شاہ مراد سب ڈویژن ہڑپہ (موجودہ ایس ڈی او لکی مروت سب ڈویژن پشاور) محمد الیاس خان کی ایک کیس میں سالانہ تنخواہ میں اضافہ روکنے اورایک کیس میں تنبیہ کرنے کی سزا سنائی گئی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.