پولیس افسران گرڈ اسٹیشنوںاور واپڈا کی دیگر تنصیبات کی حفاظت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں،صلاح الدین خان
موسم گرما شروع ہوتے ہی واپڈ ا لوڈشیڈنگ کیخلاف ا حتجاج بڑھناشروع ہو گیاہے،آئی جی خیبرپختونخوا پولیس
ہفتہ 27 مئی 2017 20:00
(جاری ہے)
سرکلر میں RPOs اور DPOs کو ہدایت کی گئی ہیں۔
کہ وہ اس امر کو یقینی بنائیں کہ وہ واپڈا اور لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو گریڈ سٹشن کے اندر داخلے کی اجازت نہ دیں ۔ ا س طر ح بڑے بڑے شاہراہوں پرروڈ کی بندیش کی اجازت بھی نہ دیں ۔ انہیں احتجا ج کے مقامات / جگہوں پر لاٹھی چارج کے اوزار / آلات سے لیس مناسب تعداد میں پولیس اہلکاروں کی موجودگی کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔انہیں واپڈا کی تنصیبات / ملازمین کو ممکنہ خطرے کے پیش نظر قانون کی رٹ کو ہر صورت میں یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ سرکلر میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ اگرکہی واپڈحُکام کے ساتھ مذاکرات مطلوب ہو تو ایسی صورت میںجلوس کے چند مشران / رہنمائوں کے لیے واپڈ ا افسران کے ساتھ مذاکرات کے سہولت کا انتظام کریں اور امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے اس سلسلے میں جاری شدہ اپریشنل گائیڈ لائنز پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں سرکلر میں توقع ظاہر کی گئی ہے کہ تمام RPOs اور DPOs ریاست کے تمام تنصیبات اور ان کے ملازمین کی خفاظت کو یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل کو موثر استعمال کو بروئے کار لائیں گے۔سرکلر میں واپڈا افسرا ن او ر پولیس افسرا ن کے مابین ہر وقت قریبی رابطہ برقرار رکھنے اور کسی بھی احتجاج کی صورت میں فوری طور پر موقع پر پہنچ کر حالات کی نزاکت کے مطابق تدابیر اختیار کرنے اور اقدامات اُٹھانے کی بھی ہدایت کی گئی ہیں ۔ واضح رہے کہ اس کے ساتھ ساتھ ہی ایک اور مراسلے میں پیسکو خکام کو تمام RPOs اور DPOs کے موبائل نمبر اور گھروں کے ٹیلفون نمبر فراہم کر دئیں گئے ہیں ۔ اور پیسکو خکام سے کہا گیا ہے کہ وہ اس امر کو یقینی بنانے کے لیے پیسکو کے تما م سٹاف بشمول سینئر افسران امن و امان کی کسی بھی صورت خال میں عوام سے گفتوشنیداور مذکرات کرنے کے لیے اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.