بھارتی فوج کے ہاتھوں گیارہ نوجوانوں کا قتل درندگی کی انتہا ہے‘سینیٹر سراج الحق
بھارتی قابض فوج کے مظالم میں آئے روز اضافہ ہوتا جارہاہے ،ہمارے حکمرانون نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے
ہفتہ 27 مئی 2017 21:41
(جاری ہے)
بھارت اپنے جاسوس کلبھوشن کو بچانے کے لیے عالمی عدالت میں چلا گیا جبکہ کشمیریوں کے قتل عام پر بھی اقوام متحدہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ بھارت فسطائی ہتھکنڈوں کے ذریعے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دباناچاہتاہے مگر کشمیری قوم آزادی کے مطالبے سے پیچھے ہٹنے والی نہیں ۔ انہوں نے کہاکہ کشمیری قوم اپنی تیسری نسل کوآزادی کے لیے میدان میں لے آئی ہے جو تکمیل پاکستان کی خاطر اپنی جوانیاں قربان کر رہی ہے مگر پاکستانی حکمرانوں کو کشمیر یوں کے خون سے زیادہ مودی کی دوستی زیادہ پیاری ہے اور وہ مودی کے اس ظلم و جبر پر بھی زبان کھولنے کو تیار نہیں ۔مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.