تجویز کردہ قابل تقسیم محاصل سے پنجاب کو 11کھرب61ارب82کروڑ 40لاکھ روپے ملیں گے
سندھ 6کھرب12ارب59کروڑ ،خیبر پی کے 3کھرب89ارب85کروڑ40لاکھ ،بلوچستان کا حصہ 2کھرب ارب97کروڑ40لاکھ روپے ہوگا
ہفتہ 27 مئی 2017 22:20
(جاری ہے)
اعدادوشمار کے مطابق این ایف سی کے تحت قابل تقسیم محاصل کی مد میں صوبوں کیلئے تجویز کئے جانے والے 23کھرب 84ارب 24کروڑ 30لاکھ روپے میں پنجاب کا حصہ 11کھرب61ارب82کروڑ 40لاکھ روپے ، سندھ کا حصہ 6کھرب12ارب59کروڑ روپے ،خیبر پختوانخواہ کا حصہ 3کھرب89ارب85کروڑ40لاکھ روپے اور بلوچستان کا حصہ 2کھرب19ارب97کروڑ40لاکھ روپے ہوگا ۔پنجاب کا حصہ 51.74فیصد ہے ، سندھ کا حصہ 24.55فیصد، خیبر پختوانخواہ کا حصہ 14.62فیصد جبکہ بلوچستان کا حصہ 9.09فیصد ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.