پیپلز پارٹی کے اندر کڑے احتساب کے بعد اسے جلد دوبارہ عروج حاصل ہوگا ‘ سردار حُر بخاری
تجویز کردہ بجٹ پر نظر ثانی کر کے تنخواہوں‘ پنشن میں مہنگائی کے تناسب سے 50فیصد اضافہ کیا جائے‘ رہنما پیپلز پارٹی
اتوار 28 مئی 2017 13:20
(جاری ہے)
نام نہاد قیاد ت خفیہ رائے شماری کرا لے اسے رہنمائوں اور کارکنوں کے جذبات سے آگاہی حاصل ہو جائے گی ۔ سردار حُر بخاری نے کہا کہ پارٹی میں کڑے احتساب کے بعد انشا اللہ پارٹی جلد دوبارہ عروج حاصل کرے گی اور اس میں اب زیادہ دیر نہیں ۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے غریب کی بجائے سرمایہ داروں کا بجٹ پیش کیا ہے ، وزیر خزانہ 14سے 15ہزار میں چار افراد کی فیملی کا بجٹ بنا کر دکھا دیں ۔ مطالبہ ہے کہ تجویز کردہ بجٹ پر نظر ثانی کی جائے اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوںاور پنشن میں مہنگائی کے تناسب سے 50فیصد جبکہ مزدوروں کی کم از کم اجرت 30ہزار روپے مقرر کی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.