سری لنکا، مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد122 ہوگئی،97افرا دتاحال لاپتہ
بارشوں اور سیلاب سے 4لاکھ 15ہزار افراد متاثر ،سری لنکن حکومت نے اقوام متحدہ سے امداد کی اپیل کردی سکیورٹی فورسز اور دیگر امدادی کارکنان لاپتا افراد کی تلاش اور متاثرہ لوگوں کی امداد کی سرگرمیوں میں مصروف ،فوج بڑی گاڑیوں اور کشتیوں کے ذریعے لوگوں کو محفوظ مقامات کی طرف منتقل کر رہی ہے،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ
اتوار 28 مئی 2017 14:40
(جاری ہے)
سری لنکن وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ اور پڑوسی ممالک سے امداد کی اپیل کی گئی ہے خاص طور پر متاثرہ علاقوں میں تلاش اور ریسکیو آپریشن کیلئے مدد کی درخواست کی گئی ہے ۔
بھارت کی جانب سے تین بحری جہاز امداد لے کر کولمبو پہنچ گئے ۔فوج بڑی گاڑیوں اور کشتیوں کے ذریعے لوگوں کو محفوظ مقامات کی طرف منتقل کر رہی ہے۔مقامی آبادی کا کہنا ہے کہ اب بھی بہت سے افراد ایسے متاثرہ علاقوں میں پھنسے ہوئے ہیں جہاں تک کشتیوں کے ذریعے بھی رسائی ممکن نہیں ہے۔اگالاواتے دارالحکومت کولمبو سے 98 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے کہ اور اس علاقے سے ملحقہ آبادی کے لوگوں کو کہنا ہے کہ لوگوں میں ایک بڑی عبادت گاہ میں پناہ لے رکھی ہے جب کہ ایک گھر میں چار لاشیں تابوتوں میں رکھی ہوئی اور کشتیوں کے ذریعے انھیں عبادت گاہ منتقل کرنے کا انتظار کیا جا رہا ہے۔سری لنکا میں مون سون کے موسم میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنا معمول کی بات ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.