ڈپٹی کمشنر کا ہسپتال کے تشخیصی بلاک میں سست رفتار سروس ڈیلیوری پر برہمی کا اظہار
اتوار 28 مئی 2017 23:20
(جاری ہے)
انہوں نے صفائی کو مزید بہتر بنانے اور اچھے نظم و نسق کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ مریضوں کو ہسپتال کی کارکردگی سے مطمئن ہونا چاہئے ۔
انہوںنے میڈیکولیگل کے اجراء کے نظام کو شفاف رکھنے کی تلقین کی اور ظلم و تشدد کے شکار موقع پر موجود زخمیوں کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور ایکسئین بلڈنگز سے کہا کہ چلڈرن وارڈ اور گائنی وارڈ کی مرمت و بحالی کے منصوبے ایک ہفتہ میںمکمل کریں ۔ انہوں نے ہسپتال کی اپ گریڈیشن کے لئے نئے منصوبوں کی ڈیزائننگ کی ہدایت کی ۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبدالرئوف نے ڈپٹی کمشنر کو ہسپتال کے مختلف شعبوں کی توسیع اور آئی سی یو کے قیام پر عملدرآمد کی رفتار سے آگاہ کیا ۔ ایکسئین بلڈنگز طاہر انجم ‘ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر صنم گوندل ‘ اسسٹنٹ انجینئر محمد فیصل اور دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے ۔مزید اہم خبریں
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.