سینٹ اور قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران جوائنٹ سیکرٹری عہدے کا افسر نوٹس لینے کے لئے موجود ہوگا، وزیر خزانہ
پیر 29 مئی 2017 14:17
(جاری ہے)
پیر کو ایوان بالا میں وزارت خزانہ کے اعلیٰ افسران کی عدم موجودگی کے معاملے پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس جوائنٹ سیکرٹری کی سینٹ میں ڈیوٹی لگائی گئی تھی ان کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کی وجہ سے وہ حاضر نہیں ہو سکے۔
اس سلسلے میں انہوں نے چیئرمین سینٹ سے معذرت بھی کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سینٹ کو حکومت قومی اسمبلی کی طرح ہی اہمیت دیتی ہے۔ پچھلے سال سینٹ سے بھجوائی جانے والی 80 سفارشات منظور کی گئیں جبکہ اس سے پچھلے سال 34 سفارشات کو منظور کیا گیا تھا۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ جو بھی مفید تجاویز آئیں انہیں منظور کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.