جی ڈی پی کی شرح دس سال کی بلند ترین سطح پر ہے‘ سی پیک بلوچستان ترقی کا باعث ہے‘ ٹیکس وصولیاں بڑھانے کے لئے ایف بی آر میں اصلاحات لانا ہوںگی
ایوان بالا میں بجٹ پر بحث کے دوران ارکان کا اظہار خیال
پیر 29 مئی 2017 15:15
(جاری ہے)
جی ڈی پی کی شرح اس وقت پچھلے دس سال کی بلند ترین سطح پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ سازی کے عمل میں ارکان پارلیمنٹ کی شمولیت کے معاملے پر پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی میں غور کیا جانا چاہیے۔
سینیٹر نعمان وزیر نے کہا کہ ملک کو غربت سے نکالنے اور ترقی دینے کے لئے منصوبہ بندی کمیشن کو کردار ادا کرنا چاہیے۔ معیشت پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ 12 جون کو ہمارے ساتھ بیٹھ جائیں۔ میثاق معیشت کرنے کو تیار ہیں۔ جی ڈی پی کے تناسب سے قرضوں کی وصولی کی شرح کی حد 80 فیصد ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سٹیل ملز اور ریلوے جیسے اداروں پر ہم سات ملین روپے خرچ کر رہے ہیں۔ ان اداروں کی نجکاری کی جانی چاہیے۔ نادرا کی مدد لئے بغیر ٹیکس کا دائرہ نہیں بڑھایا جاسکتا۔ سجاد حسین طوری نے کہا کہ فاٹا کو ہمیشہ نظر انداز کیا جاتا ہے۔ این ایف سی سے ابھی تک ہمیں تین فیصد حصہ نہیں ملا۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا میں پسماندگی بڑھ رہی ہے اس کے لئے وسائل فراہم کئے جائیں۔ سینیٹر اعظم سواتی نے کہا کہ ملک کو توانائی کے بحران کا سامنا ہے۔ پی ایس ڈی پی کی تمام رقم سستی بجلی پیدا کرنے پر خرچ کردینی چاہیے۔ محصولات کی وصولی کے لئے اضافی اقدامات کی ضرورت ہے۔ کرپشن کے خاتمے کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ ایف بی آر میں بدعنوانی کی روک تھام کرنا ہوگی اور ایف بی آر میں اصلاحات لاکر ٹیکس وصولی بڑھانا ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
دوہزار تئیس میں ایشیا سب سے گرم اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ خطہ رہا
-
جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والی 15ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ، دفترخارجہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں دیرینہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے آپس میں روابط ہیں، مسعود خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.