سی پیک سے خطے میں خوشحالی کے نئے سفر کا آغاز ہو گا‘حمزہ شہباز
پاکستان کے ایٹمی قوت بننے سے خطے کے چھوٹے ملکوں نے سکھ کا سانس لیا‘مرکزی رہنمامسلم لیگ (ن)
پیر 29 مئی 2017 16:22
(جاری ہے)
حمزہ شہباز نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ میاں نوازشریف کا ہراول دستہ ہے جس تحریک نجات اور مشرف دور میں اپنے قائدوزیر اعظم میاںمحمد نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی جلاوطنی میں بھی قیدوبند کی صوبتیں برداشت کی تھیں یوتھ ونگ ہر جوان میاں نوازشریف کا سپاہی ہے اور میاں غلام حسین شاہد اسکے سپہ سالار ہیں ۔
انہوںنے کہا کہ یوتھ ونگ کا ہرجوان چلتا پھرتا پاکستان ہے ۔یوم تکبیر کی طرح قوم معاشی طور پر ایشین ٹائیگر بننے کے لئے بھی یکسو ہے۔ انہوں نے کہا ساری دنیا پاکستان کی مثبت اقتصادی پالیسیوں کی تعریف کر رہی ہے جب کہ سی پیک سے خطے میں خوشحالی کے نئے سفر کا آغاز ہو گا۔انہوںنے کہا کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام نے جنوبی ایشیا میں طاقت کا توازن پیدا کیا اور پاکستان کے ایٹمی قوت بننے سے خطے کے چھوٹے ملکوں نے سکھ کا سانس لیا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.