سٹیج اداکارہ ہنی شہزادی کی عبوری ضمانت منظور
پیر 29 مئی 2017 16:56
(جاری ہے)
پیر کو لاہور ہائیکورٹ کے روبرو سٹیج اداکارہ ہنی شہزادی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس میں اداکارہ نے ماتحت عدالت سے اپنی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے اقدام کو چیلنج کیا. دوران سماعت درخواست گزار اداکارہ ہنی شہزادی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ہنی شہزادی کے خلاف ایک شہری پر فائرنگ کرانے کے الزام میںبے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا۔
ماتحت عدالت نے حقائق کے برعکس اداکارہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی، درخواست گزار کے وکیل نے استدعا کی کہ ہنی شہزادی کی درخواست ضمانت منظور کی جائے جس پر عدالت نے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو مقدمے کا ریکارڈ 5 جون کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.