پاکستان کے پولو کھلاڑی صوفی عامر نے چارگول کرکے اپنی ٹیم کو ڈپلومیٹس چیلنج پولو کپ کے فائنل میں پہنچا دیا
پیر 29 مئی 2017 21:43
(جاری ہے)
صوفی عامر نے خوبصورت چار گول سکور کیے۔
میچ کے آغاز سے ہی صوفی عامر نے پہلے چکر میں خوبصورت گول کرکے ٹیم کو برتری دلا دی۔ دوسرے چکر میں صوفی عامر نے دو گول سکور کیے جبکہ چوتھے چکر میں ایک گول سکورکرکے اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچا دیا۔ واضح رہے کہ صوفی عامر کی ٹیم پچھلے سال بھی ڈپلومیٹس چیلنج پولو کلب کا فائنل جیتی تھی۔ صوفی عامر پاکستان پولو کے واحد کھلاڑی ہیں جو یورپ کے کئی ممالک اور ارجنٹائن اور دیگر ممالک میں اچھے لیول پر پولو کھیلتے ہیں۔ فائنل میں پہنچنے پر ان کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ سخت محنت کا پھل ملا ہے۔ جہاں بھی پولو کھیلا ہوں اچھی اور معیاری پولو کھیلا ہوں ۔ صوفی عامر اس ٹورنامنٹ کے بعد اگلے مرحلے میں سلواکیہ میں ایک ٹورنامنٹ کھیلیں گے جس کے بعد وطن واپس آئیں گے۔مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.