مصالحتی سنٹرزکے بارے خصوصی آگاہی مہم کا سلسلہ شروع
پیر 29 مئی 2017 23:04
(جاری ہے)
سینئر سول جج (ایڈمن ) وقار منصور بریار نے کہا کہ اخلاقی اقتدار اور سماجی روایات کا انحطاط ہمارے مسائل کی وجوہات میں سے ایک ہے ۔
عصر حاضر میں خاندان کے سربراہ کے مصالحتی کردار کا خاتمہ مقدمہ بازی کے فروغ کا سبب ہے مصالحتی مراکز کے قیام کا مقصد باہم دست و گریبان افراد اور گروہوں کو صلح پر آمادہ کرنا ہے تاکہ وہ ایک مفید شہری کے طور پر اپنے ملک و قوم کی خدمت کر سکیں۔ سیمینارسے سول جج شاہد حسن فتیانہ، صدر بار مہر منیرا حمد سدھانہ ،سینئر ایڈووکیٹ سید مطاہر علی شاہ ترمذی اور مذہبی سکالر ڈاکٹر ناصر نے مصالحتی مراکز کے کام اور طریقہ کار کے بارے مفصل تعارف اور قانونی نقطہ نظر پیش کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی نظام میں مصالحت کے ذریعے مقدمہ بازی کو کم کرنے میں مدد ملے گی ۔ جو ملک کی ترقی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔انہوںنے کہا کہ قرآن و سنت کی روشنی میں صلح کے بارے میں واضع ہدایات موجود ہیں انہوںنے کہا کہ صلح کسی بھی معاشرے میں قیام امن کیلئے ایک موثر ذریعہ ہے ۔مزید قومی خبریں
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.