انکل ٹی ٹونٹی ویزا نہ ملنے پر چیمپئنز ٹرافی میں قومی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی نہیں کر سکیں گے
منگل 30 مئی 2017 13:23
(جاری ہے)
چاچا محمد ذمان المعروف انکل ٹی ٹونٹی کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے اسے کبھی سپورٹ نہیں کیا،،میں نے ہمیشہ اپنے خرچہ پر ہی بیرون ممالک جا کر بھی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی اور غیر ملکی میدانوں میں سبز ہلالی پرچم لہرایا ۔
انکا کہنا تھا کہ میں چیمپئنز ٹرافی کے میچز دیکھنے انگلینڈ نہیں جا رہا کیونکہ پی سی بی نے نہ تو مجھے کوئی لیٹر دیا ہے اور نہ ہی مجھے ویزا لگا واکے دیا ہے جبکہ میں تمام تر اخراجات خود برداشت کرتا ہوں لیکن پھرپی سی بی نے مجھے ویزا نہیں لگا کے دیا۔امکل ٹی ٹونٹی کا کہنا تھا کہ بنگلا دیش اور سری لنکا جیسے چھوٹے ممالک اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی اور سپورٹ کرنے والوں سے اتنا تعاون کرتے ہیںلیکن پی سی بی نے ان سے کبھی کوئی تعاون نہیں کیا جس سے اسے مایوسی ہوئی انکل ٹی ٹونٹی اپنی مونچھوں،مخصوص سٹائل اور قومی پرچم کا لباس پہنے دنیا بھر میں وجہ شہرت بنا۔کرکٹ کے میدانوں انکل ٹی ٹونٹی نے ہمیشہ اپنے نعروں سے قومی کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی اور شائقین کے دل جیتے۔انہوں نے وزیر اعظم سے اپیل کی کہ انہیں انگلینڈ کا ویزہ جاری کروایا جائے تاکہ وہ قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کر سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں شکست کی وجہ بتا دی
-
پی ایس ایل فرنچائزز کو مستقل بنیادوں پر حقوق نہیں مل سکیں گے
-
ایتھلیٹ مونا خان کی گرفتاری پر پاکستان نے یونان سے قونصلر رسائی مانگ لی
-
زیادہ ٹی ٹونٹی رنز، بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا
-
مضبوط پوزیشن میں آنے کے باوجود پاکستان فتح حاصل کرنے میں ناکام
-
تیسرا سالانہ میاں گلزار میموریل فلڈلائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں اکتالیس فٹبال کلب اورالعمر فٹبال کلب نے اگلے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا
-
انٹرکلب ہاکی چیمپین شپ کا فائنل میچ (کل ) کھیلا جائے گا
-
محمد عمربلوچ وتاج محمد سادھویادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ (کل) سے شروع ہوگا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی بار تین پاکستانی امپائرفرائض سرانجام دیں گے، علیم ڈار
-
شاہین کوورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا نائب کپتان بنانے کی افواہیں مسترد
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف
-
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ میں سی ڈی اے نے آرمی کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.