گزشتہ دور حکومت میں ہماری چیخ و پکار کے باوجود قائد حزب اختلاف کی تقریر کبھی براہ راست نہیں دکھائی گئی‘ جو لوگ 2014ء میں جمہوریت کی بساط لپیٹنا چاہتے تھے، خورشید شاہ
منگل 30 مئی 2017 13:50
(جاری ہے)
ہم ان کا احترام کرتے ہیں۔ صرف بجٹ تقریر ٹی وی پر براہ راست دکھانے کی روایت تھی۔ قائد حزب اختلاف کی تقریر نہیں دکھائی جاتی۔ جب ہم اپوزیشن میں تھے تو ہمارا بھی مطالبہ تھا کہ ہماری تقاریر بھی دکھائی جائیں مگر ہمیں موقع فراہم نہیں کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ مثبت سوچ کے ساتھ جمہوری روایات کے لئے جو بھی آگے بڑھے گا ساری دنیا اس کی حمایت کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ جتنی برداشت کا مظاہرہ موجودہ حکومت نے کیا ہے اس کی گزشتہ دور میں مثال نہیں۔ اپوزیشن کو بجٹ کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ قائد حزب اختلاف کو اپنا جمہوری حق استعمال کرتے ہوئے بجٹ پر تقریر کا آغاز کرنا چاہیے۔ ہم نے کبھی قانون سازی کو بلڈوز نہیں کیا نہ اکثریت کے بل بوتے پر کسی منفی طرز عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ سینیٹ کے اپنے اور قومی اسمبلی کے اپنے قواعد اور روایات ہیں۔ چار سال گزر گئے ہیں ایک سال رہ گیا ہے۔ 2018ء کا الیکشن آنے والا ہے‘ عوام کارکردگی دیکھ کر ووٹ دیں گے۔ انہوں نے 2014ء میں پارلیمنٹ کی بساط لپیٹنے کے خواہاں لوگوں کے پیچھے اگر پیپلز پارٹی چلے گی تو یہ اچھا نہیں ہوگا۔ اس پر پی ٹی آئی کے ارکان نے ایوان میں نعرے بازی شروع کردی۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ جو لوگ پارلیمنٹ کو اہمیت نہیں دیتے اور جو لوگ شرپسند اور آمرانہ ذہن رکھتے ہیں ان کے ساتھ پیپلز پارٹی کو نہیں چلنا چاہیے۔ سید خورشید احمد شاہ نے چار سالوں سے اچھا کردار ادا کیا ہے اب بھی انہیں شرپسندوں کا ساتھ نہیں دینا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ًگندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ،طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے
-
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میںآ پریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
-
تپ دق کے بعد پھیپھڑوں کی بیماری: ایک مریض کی کہانی
-
دوہزار تئیس میں ایشیا سب سے گرم اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ خطہ رہا
-
جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ
-
ٹریبونل میں زیرالتواء 2700ارب کے ٹیکس کیسز سے متعلق قانون بن چکا ہے
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والی 15ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ، دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.