ْ قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دور ان اپوزیشن نے پارلیمنٹ ہائوس کے باہر پارلیمنٹ لگا دی
ملک میں نہ پانی نہ بجلی ہے، حکومت ناکام ہو چکی ہے، وزیر پانی و بجلی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ پورا کریں ،ْشاہ محمود قریشی
بدھ 31 مئی 2017 14:41
(جاری ہے)
جماعت اسلامی کے صاحبزادہ طارق اللہ کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کررکھی ہے ،ْعوامی اسمبلی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرتی ہے۔
ایم کیو ایم پاکستان کے فاروق ستارنے کہا کہ لوڈشیڈنگ سے پورا ملک اذیت سے دوچار ہے ،ْلوگوں کا جینا مشکل ہو چکا ہے اور حکومت عوام کی آواز سننے کیلئے تیارنہیں ،ْمتحدہ اپوزیشن کو مطالبہ کرنا چاہیے کہ اب حکومت کی لوڈشیڈنگ ہونی چاہئے ،ْایسا نہ کیا گیا توحکومت پاکستان کے جمہوری نظام کو غیرمعمولی نقصان پہنچائیگی ،ْ حکومت کی لوڈشیڈنگ کے فاروق ستار کے مطالبے پر اپوزیشن کی اسمبلی میں حکومت مخالف نعرے لگائے گئےمزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.