صوبائی حکومت وفاق سے بجلی کی مد میں اپنا حق حاصل کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے، امیرمقام کو لوڈشیڈنگ کی ذمہ داری قبول کرناچاہئے ،365 ڈیم بنانے کے دعویدار صرف 56ڈیم بھی بنالیتے تو آج عوام کو اس مشکل کا سامنانہیں ہوتا
ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عوامی نیشنل پارٹی واجدعلی خان کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 31 مئی 2017 19:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر گرڈسٹیشنوں اورٹرانسفارمرز کا کریڈٹ امیرمقام لیتے ہیں تو پھر لوڈشیڈنگ کی بھی وہ ذمہ دار ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے صوبائی حکومت کو بھی شدید تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بجلی کی مد میں صوبے کا جوحق وفاق کے ساتھ ہیں اس کے حصول میں صوبائی حکومت بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ ان کو صوبے اورصوبے کے عوام سے کوئی سروکار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ 256ڈیم بنانے کے دعویداروں نے اگرصرف 56ڈیم بنالیتے تو آج عوام کو اس مشکل کاسامنا کرنانہ ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے ساتھ ہونیوالی زیادتی وناانصافی کے ذمہ دار دونوں حکومتیں ہیں۔ جو عوام کے ساتھ مذاق کررہے ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ سواتیوں پر لوڈشیڈنگ کاعذاب ختم کیاجائے۔مزید قومی خبریں
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.