ہواوے اونر 8لائٹ اب شاندار سفائر بلیو کلر میں پاکستان میں بھی دستیاب

جمعہ 2 جون 2017 18:44

ہواوے اونر 8لائٹ اب شاندار سفائر بلیو کلر میں پاکستان میں بھی دستیاب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2017ء) ہواوے نے اپنے فلیگ شپ اونر 8سیریز کے جدید اسمارٹ فون اونر 8لائٹ کے ’’سفائر بلیو‘‘ ایڈیشن کی پاکستان میں دستیابی کا اعلان کردیا ہے ۔’’روشنی حاصل کریں،گلیمرس محسوس کریں‘‘ کے موٹو کے ساتھ ہواوے اونر8انٹرنیٹ کے دلدادہ اور اسٹائلش صارفین کومد نظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

انتہائی دیدہ زیب ،اعلیٰ کارکردگی کا حامل ،طاقتور بیٹری اور جدید کیمرہ صلاحیتوں سے لیس ہواوے اونر8یقینی طور پر8سیریز کے پرانیا سمارٹ فونز کی طرح اپنی مثال آپ ہے۔ہواوے پاکستان کے کنٹری ہیڈ مسٹرBlueking کا کہنا ہے کہ ہواوے اونر ہمارے ایسے صارفین کی نظر ہے جو کہ منفرد شخصیات اور الگ اسٹائل رکھتے ہیں ،اونر 8ایسے صارفین کیلئے انتہائی آئیڈیل ہے جو کہ کارکردگی پر سمجھوتہ نہ کرتے ہوئے ایک ہلکی ڈیوائس کی خواہش رکھتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :