جامعہ پشاور کی سکالر ثمینہ بی بی نے پی ایچ ڈی کرلی

ہفتہ 3 جون 2017 10:59

جامعہ پشاور کی سکالر ثمینہ بی بی نے پی ایچ ڈی کرلی
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2017ء) جامعہ پشاور کے شعبہ فزکس کی سکالر شمینہ بی بی نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی‘ ان کے تحقیقی مقالے کی دفاعی تقریب جامعہ کے ویڈیوکانفرنسنگ ہال میں منعقدہوئی ۔

(جاری ہے)

جس میں انہوں نے شرکاء کے سوالوں کے تسلی بخش جوابات دیئے اور پی ایچ ڈی ڈگری کی حقدار قرار پائیں‘ تقریب میں فیکلٹی‘ ریسرچ سکالرز اور طلبہ کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :