حکومت سندھ نے محکمہ اطلاعات سندھ کے گریڈ 17کے افسران کوخلاف قانون کنفرم کردیا
مستقل ہونیوالے بااثر افسران میں سابق وزیر شرجیل انعام میمن کا کزن دانش میمن،موجودہ صوبائی وزیر امداد پتافی کا قریبی رشتہ دارمراد پتافی بھی شامل افسران کو مستقل کرنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ کے جس قانون کا حوالہ دیا گیا وہ چھوٹے ملازمین کو پکا کرنے کیلئے ہے نہ کہ افسران کیلئے،قانو نی ماہرین
ہفتہ 3 جون 2017 16:10
(جاری ہے)
خلاف ضابطہ کمیشن کو بائی پاس کرکے بھرتی ہونے والے سفارشی افسران میں ایک سیاسی جماعت کے ترجمان شبیرعلی بابر،شعیب جمالی،گلاب علی اور صوبائی وزیر اعجاز جکھرانی کے قریبی رشتہ دارشکیل ڈوگر بھی شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق گریڈ 17کے افسران کے لئے 40 پوسٹیں بھی منظور کی گئیں۔اسکروٹنی کمیٹی کی سفارش پر 40اسامیوں کی بھی منظوری دی گئی۔قانونی ماہرین کے مطابق افسران کو مستقل کرنے کے لئے لئے سندھ ہائی کورٹ کے جس قانون کا حوالہ دیا گیا ہے وہ چھوٹے ملازمین کو پکا کرنے کے لئے ہے نہ کہ افسران کے لئے۔سیکریٹری سروسز ساجد جمال ابڑو کی سربراہی میں کمیٹی نے 2 افسران کو مستقل نہ کرنے اور دو کو اگلے اجلاس میں زیر غور لانے کا فیصلہ بھی کیاتھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.