مودی سرکار کی پاکستانی دشمنی، سکھ یاتریوں کو لاہور آنے سے روک دیا، اٹاری پر شدید احتجاج،نعرے بازی
جمعرات 8 جون 2017 22:41
(جاری ہے)
جوڑ میلے میں شرکت کے لئے بھارت میں مقیم سکھوں نے پاکستانی ہائی کمیشن میں درخواست دی تھی جن میں سے 96 افراد کو اسپیشل ٹرین کے ویزے بھی جاری کردیئے گئے تھے تاہم جب یہ افراد اٹاری اسٹیشن پر پہنچے تو انہیں بھارتی حکام نے پہلے یہ کہہ کر ٹال دیا کہ چونکہ یاتریوں کی تعداد کم ہے اس لئے انہیں اسپیشل ٹرین میں نہیں بھیجا جاسکتا اور حکام نے پاکستان کی جانب سے اسپیشل ٹرین کو ہی لینے سے انکار کردیا۔
پاکستان نے سکھ یاتریوں کو لینے کے لئے سمجھوتہ ایکسپریس کو اٹاری اسٹیشن پربھیج دیا لیکن بھارتی حکام نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سمجھوتہ ایکسپریس کو بھی خالی ہی واپس بھیج دیا جس پر سکھ یاتریوں نے بھارتی حکام کے خلاف اٹاری اسٹیشن پر احتجاج شروع کردیا ہے اور بھارتی حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی جارہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.