کراچی،انسداد دہشت گردی عدالت نے پانچ کیسزمیں ڈاکٹر فاروق ستار کی ضمانت منظور کرلی
ْ22 اگست کی تقریر سے لا تعلقی کرنے والوں پر مقدمات بنتے ہی نہیں،سربراہ ایم کیوایم پاکستان
جمعہ 9 جون 2017 21:06
(جاری ہے)
سماعت 16 جون تک ملتوی کر دی۔ عدالت میں مقدمات کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ عدالت کی جانب سے تمام مقدمات میں ضمانت مل گئی۔
22 اگست کی تقریر سے لا تعلقی کرنے والوں پر مقدمات بنتے ہی نہیں ، مقدمات سیاسی ہیں ، حکومت سندھ ان مقدمات پر نظر ثانی کرے۔ مقدمات کی جانچ پڑتال کے لئے کمیٹی بنائی جائے ، چھاپے اور گرفتاری کا سلسلہ بند ہونا چاہیے ، مخیر حضرات نے ایک کروڑ روپے ڈونیشن دی ہے جس سے ہم اپنے کارکنان کی زر ضمانت عدالت میں جمع کرائیں گے۔ میئر کراچی کے احتجاج سے متعلق سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا جب جمہوریت میں لوگوں کا رویہ آمرانہ ہو گا تو احتجاج ہی ہوگا۔مئیر کراچی اور ہم نے ہر فورم پر اپنے اختیارات مانگے لیکن مایوسی ہوئی۔اب ہم نے عدالت کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا ہے اور عوام کی عدالت میں بھی آگئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.