رنبیر کپور ایک بار پھر کترینہ کیف کے ساتھ فلم بنانے کے خواہشمند
ہفتہ 10 جون 2017 20:46
(جاری ہے)
گزشتہ برس بالی ووڈ کی مشہور جوڑی رنبیر اور کترینہ کی علیحدگی کی خبروں نے ان کے مداحوں کو حیرت زدہ کردیا تھا، دونوں اداکار علیحدگی سے قبل ایک ہی فلیٹ میں رہتے تھے لیکن علیحدگی کے بعد دونوں نے نہ صرف اپنی راہیں جدا کرلی تھیں بلکہ ایک دوسرے سے بات چیت بھی بند کردی تھی، جس سے ان کی فلم جگا جاسوس کی شوٹنگ بھی خاصی متاثرہوئی تھی۔
گزشتہ روزفلم کی تشہیری تقریب کے دوران علیحدگی کے بعد پہلی بار دونوں اداکاروں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایک دوسرے کے کام کو سراہا جب کہ رنبیر نے کترینہ کے بارے میں کہا کہ کترینہ کامیاب فلموں کی مشین ہیں اورمیں مستقبل میں میں صرف کترینہ کیلئے فلم بنانا چاہوں گا جب کہ کترینہ نے رنبیر کی بات پر مسکراتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
-
حازم بنگوار کا ان کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب
-
سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی
-
بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا اظہار
-
سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
-
دلجیت دوسانجھ نے شازیہ منظورکا مشہورپنجابی گانا گایا، ویڈیووائرل
-
معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
شادی کے 10منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی،نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
-
فلم اسٹارز کے ساتھ لوگوں کا سیٹ پرجانا وسائل کا زیاں ہے، فرح خان
-
سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.