عابدہ حسین نے آئندہ الیکشن کیلئے اپنے بیٹے اور بیٹی کو آزاد امید وار نامزد کر دیا
پنجاب کی سیاست کا فیصلہ پانامہ کیس کرے گا، کرپشن کا ایک بھی الزام نہیں، عابدہ
اتوار 11 جون 2017 17:31
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سابق ممبر قومی اسمبلی وسابق سفیر سید عابدہ حسین نے کہا ہے کہ الیکشن2018ء کیلئے نوجوان نسل کو انتخاب لڑنے کا موقع فراہم کریں گے،پورے سیاسی کیریئر میں مجھ پر اور میرے شوہر سید فخر امام پر کوئی ایک روپے کی کرپشن ثابت ہونا تو دور الزام بھی نہیں لگا سکتا،ہم نے کوئی مالی فوائد حاصل نہیں کئے اور نہ ہی ہمارے اوپر کوئی حرف آیا،سیاست میں زیادہ وقت اپوزیشن میں گزارہ ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں بیٹا سید عابد امام کبیروالا میں اپنے والد کے حلقے سے انتخاب لڑے گا جبکہ بیٹی صغریٰ امام جو سینئر ممبر صوبائی اسمبلی اور چیئرمین ضلع کونسل جھنگ رہ چکی ہے اس مرتبہ جھنگ سے انتخاب میں حصہ لے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی سندھ میں کامیاب ہوجائے گی جبکہ پنجاب کی سیاست کا فیصلہ پانامہ کیس سے مشروط ہی۔(ولی/حسن رضا)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.