یورپ کے داعشی جنگجو ختنوں کے بغیر کامل مسلمان ہیں،عراقی ڈاکٹرکا انکشاف
شدت پسند خواتین کے ختنے بھی کرتے ہیں،ڈاکٹرکی گفتگو/ختنے جہاد کی طرح فرض نہیں، جنگجوؤں کا موقف
بدھ 14 جون 2017 12:41
(جاری ہے)
یورپی ملکوں کے داعشی جنگجوؤں کے بارے میں تازہ انکشاف کرنے والے ڈاکٹر نے سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر اپنی شناخت ظاہرنہیں کی تاہم عرب ٹی وی نے اسی موضوع پر عراق میں انتہا پسند جماعتوں کے امور کے ماہر ھاشم الھاشمی سے بات کی۔
انہوں نے کہا بھی تصدیق کی کہ داعش کی صفوں میں سوشل میڈیا یا دیگر ذرائع سے بھرتی ہونے والے فرانسیسی، ڈینش اور ڈچ جنگجوؤں کے ختنے نہیں کیے گئے۔انہوں نے بتایا کہ داعش نے مغربی ملکوں کے جنگجوؤں کو ’طارق بن زیاد‘ اور ’نھاند‘ نامی دو بریگیڈوں میں رکھا ہے۔ ان میں روس کے نو مسلم جنگجو بھی شامل ہیں۔الھاشمی نے بتایا کہ جب ایک داعشی سے ختنہ نہ کیے جانے کی بابت سوال کیا گیا تو اس نے جواب دیا کہ ختنہ جہاد کی طرح فرض یا ارکان میں اسلام میں سے کوئی رکن تھوڑا ہی ہے۔ ختنہ سنت ہے اور موقع ملا تو وہ یہ سنت بھی پوری کردیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.