فرانس اچانک گرج چمک کے ساتھ تیز بارش تین افراد لاپتہ

بدھ 14 جون 2017 14:24

فرانس اچانک گرج چمک کے ساتھ تیز بارش تین افراد لاپتہ
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2017ء) فرانس میں گرج چمک اور بارش کے بعد تین افراد لاپتہ ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ اچانک موسم بدلنے اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کے نتیجے میں خایوت لوئری میں تین افراد لاپتہ ہوگئے حکام کا کہنا ہے کہ صرف ایک گھنٹہ کے اندر 170 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے

متعلقہ عنوان :