ْپیمرا نے بیہودہ گانا نشر کرنے پر نجی ٹی وی چینل ’سٹارلائٹ‘ سے چار یوم میں جواب طلب کرلیا
بدھ 14 جون 2017 17:55
(جاری ہے)
مذکورہ گانا نشر کرکے ٹی وی چینل نے نہ صرف الیکٹرانک میڈیا ضابطہ اخلاق 2015ء و دیگر پیمرا قوانین کی صریحاً خلاف ورزی کی ہے بلکہ ماہِ رمضان کے تقدس اوراحترام کو بھی ملحوظِ خاطر نہیں رکھا ۔
ریگولیٹر نے سٹار لائٹ کی لینڈنگ رائٹ ہولڈر کمپنی ’سٹار لائٹ گلوبل کارپوریشن‘کو مذکورہ بیہودہ گانے کی نشریات فوری طور پر روکنے کا حکم دیتے ہوئے چینل سے چاریوم یعنی 18جون 2017 ء تک اظہار وجوہ نوٹس کا جواب طلب کر لیا ہے۔ علاوہ ازیں چینل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو بھی 18جون 2017ء کو دوپہر 12بجے تک اپنا موقف پیش کرنے کے لئے طلب کیا گیا ہے۔ چینل کی جانب سے جواب جمع نہ کروانے یا مقررہ تاریخ کو ذاتی شنوائی کے لئے پیش نہ ہونے کی صورت میں یکطرفہ کاروائی کی جائیگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.