سرائیکی خطہ کی آواز بلند کرنے پر جمشید دستی کو جیل کی سلاخوں میں پابند سلاسل کیا گیا
آل پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے چیف آرگنائزر ڈاکٹر فرخ چیمہ کا ملتان میں افطارڈنرکی تقریب سے خطاب
بدھ 14 جون 2017 19:41
(جاری ہے)
اس موقع پر اے پی ایم ایل جنوبی پنجاب کے صدر مرزا فاروق جان نے کہا کہ عید الفطر کے بعد ملتان سمیت جنو بی پنجاب میں ضلع ، تحصیل کی سطح پر ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا اور ممبر سازی کیمپ بھی لگائے جائیں گے اگست تک جنو بی پنجاب میں اے پی ایم ایل کی تنظیم سازی کا مرحلہ مکمل کر لیا جائے گا۔
اے پی ایم ایل سٹوڈنٹس ونگ جنوبی پنجاب کے صدر ملک محسن بھٹہ نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں عید الفطر کے بعد تنظیم سازی کا آغاز ہو گا جو بہت جلد مکمل کر لیا جائے گا قائد پرویز مشرف ایک بار انشا ئ اللہ اقتدار پر آئیں گے اور ایک بار پھر ملکی ترقی و خوشحالی کے دور کا آغاز ہو گاانہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت عوامی فلاح و بہبود کی بجائے اپوزیشن کے خلاف انتقامی کاروائیوں میں مصروف ہے جس کی زندہ مثال ایک منتخب رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی سیشن اجلاس کے دوران بلاوجہ گرفتاری ہے اگر لیگی ایم پی اے یا ایم این اے گرفتار ہو تا تو مسلم لیگ (ن) آسمان سر پہ اٹھالیتی جمشید دستی کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر اہم وفاقی وزارتیں ملنے کا قوی امکان
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.