Live Updates

مریم نواز نے وزیر اعظم کو شیر دل قرار دے دیا

جمعرات 15 جون 2017 17:24

مریم نواز نے وزیر اعظم کو شیر دل قرار دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جون2017ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیر اعظم کو شیر دل قرار دے دیا انہوںنے یہ بات جمعرات کو وزیر اعظم کی تصویر پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کیا مریم نواز نے کہا کہ وزیر اعظم شیر ہے اور ان کا دل بھی شیر کا ہے اس لیے انہیں خرف شیر نہیں بلکہ شیر دل سنھجنا چاھئے کیونکہ جن حالات کا وہ سامنا کررہے ہیں وہ صرف شیر دلوں کے بس کے بات ہی
Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :