جودہ صورتحال میں ہمارے پر کوئی دباؤ نہیں اور عدلیہ کی سربلندی کو اپنی سربلندی سمجھتے ہیں،خواجہ آصف
کچھ لوگ اقتدار کے لئے زبان لٹکائے کشکول اٹھائے کبھی پنڈی تو کبھی ابپارہ پھرتے ہیں،وفاقی وزیر دفاع کی نجی ٹی سے گفتگو
جمعرات 15 جون 2017 23:31
(جاری ہے)
2014ء کا دھرنا ایمپائر کی انگلی اٹھنے کا انتظار لگے رہتے اقتدار کے لئے زبان لٹکائے ہوئے عمران خان کبھی پنڈی تو کبھی آبپارہ میں کشکول لے کر پھرتے ہیں کوئی ان کی جھولی میں کچھ ڈال دے۔ امید ہے یہ خالی جھولی لے کر پھرتا رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے اکتوبر2007ء میں عدلیہ کی بحالی اور گورنر راج کے خلاف استعفے دیئے ہم پر کیسے الزام لگا سکتے ہیں کہ ہم عدلیہ پر حملہ آور ہونا چاہتے ہیں ۔ کیونکہ عدلیہ کی سربلندی ہماری سربلندی ہے۔ سینکڑوں اربوں روپے کا نقصان ہوا جب جے آئی ٹی نے وزیراعظم کو جواب کے لئے طلب کیا۔ ہماری سٹاک ایکسچینج مارکیٹ کریش کر گئی۔ 18سو سے زائد پوائنٹ گر گئے۔ ہماری سٹاک مارکیٹ کو دنیا کی بڑی مارکیٹوں میں شمار کیا جانے لگا ہے۔ ان کے ایسے ہتھکنڈوں سے نہ صرف ملک معاشی طور پر تباہ ہو گا بلکہ اس کی سالمیت کو بھی خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اس سے قبل بھی بڑے بڑے مسائل کا بڑی بہادری سے مقابلہ کیا ۔ انشاء اللہ اس دفعہ بھی سرخرو ہو کر باہر آئیں گے۔ موجودہ صورتحال پر ہمارے اوپر کوئی دباؤ نہیں ہے۔(علی )متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.