یورپ میں دہشت گرد اب نوجوانوں کو استعمال کر رہے ہیں، جن میں سے زیادہ تر خواتین ہیں، یوروپول
جمعہ 16 جون 2017 12:40
(جاری ہے)
یورپ میں تیزی سے بڑھتے ہوئے جہادی تشدد کے خدشات سے نمٹنے کے لیے، یورپی یونین کے سربراہان کہتے ہیں کہ آئندہ برسوں کے دوران سرحد پار اطلاعات کا تبادلہ زیادہ اہمیت کا حامل بن جائے گا۔
یورپی یونین کے مہاجرین کے کمشنر، دمتری آرموپولس نے کہا ہے کہ آنے والے وقت میں دہشت گردی سے لڑائی نہ صرف یورپ میں بلکہ عالمی سطح پرہماری اولین مشترکہ سیاسی ترجیح ہوگی۔اٴْنھوں نے کہا ہے کہ ہمارے شہریوں کے تحفظ کے لیے اور ہمارے معاشرے کی یکجہتی کے سوال پر ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اطلاعات کا تبادلہ اور ساری سطحوں پر سرحد پار تعاون تیز کریں ۔یوروپول کی رپورٹ میں کہا گیا کہ ہے اپنا پیغام عام کرنے اور حامی بھرتی کرنے کے لیے جہادی گروپوں نے جدید ترین سماجی میڈیا نیٹ ورک کا استعمال بڑھا دیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.