میرے وزیراعلیٰ بننے کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں‘ رانا ثنا اللہ
شہباز شریف کو لوگوں نے منتخب کیا انہیں کوئی بھی غیر جمہوری عمل سے نہیں ہٹا سکتا
ہفتہ 17 جون 2017 16:57
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ مجھے وزیراعلی بنانے کی باتیں نہ جانے کہاں سے گھڑی جاتی ہیں ایسی سازشیں کرنے والے منہ کی کھائیں گے۔
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ وفاداری تبدیل کرنا میرے خون میں شامل نہیں، پنجاب کے وزیراعلیٰ کو لوگوں نے منتخب کیا ہے انہیں کوئی بھی غیر جمہوری عمل سے نہیں ہٹا سکتا اور شہبازشریف کسی بھی عہدیپرہوں وہ ہمارے لیڈرہیں۔انہوں نے کہا کہ تفتیشی ایجنسی کا بنیادی فرض ثبوت جمع کرنا ہوتا ہے ریفرنس دائرکرنا ہے تو وہ نیب عدالت میں پھرپانچ سال چلے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.