نمل ایجوکیشن فائونڈیشن سکالرشپ کے لیے زکوٰة فنڈ ریزنگ افطار ڈنر
ہفتہ 17 جون 2017 20:30
(جاری ہے)
نمل میں 90 فیصد غریب طلباہ کو فری سکالر شپ کی سہولت دی جارہی ہے اور ملک بھر سی50ا ضلا ع سے بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں یہاں میرٹ پر داخلہ دیا جاتا ہے ، انہوں نے کہا کہ نمل کالج عوام کے لیے شوکت خانم کی طرح ایک ایسا منفر د ادارہ ہے جس میں قوم کے بچوں کو بہتر ین تعلیمی ماحول فراہم کیا جارہا ہے، زکوٰة اور عطیات بلڈنگ پر نہیں بلکہ خالصتا سکالر شپ کرنے والے بچوں پر خرچ کیے جاتے ہیں،پاکستان میں بہت ٹیلنٹ موجو د ہے یہ ٹیلنٹ پاکستان کا دنیا بھر میں نام روشن کرے گا اور اسے ہم اوپر لے کر آئیں گے یہاں ٹاپ کرنے والے طالبعلموں کو آگے آنے کا موقع ملتا ہے ۔
ا نہوں نے کہا کہ نمل دنیا کی 150 یونیورسٹیوں میں جلد شامل ہوجائے گی ،نمل بزنس سکول میں تعلیم کے ساتھ تربیت ، سوشل ورک ،ہیلتھ ، ایجوکیشن سیکٹرز میں 2 سے 4 ہفتے کی تربیت بھی کروائی جاتی ہے،2017 میں50 ہزار گھنٹے کمیونٹی اور سوشل ورک کے لیے رکھے گئے ہیں جس میں سے 17 ہزار گھنٹے مکمل ہوچکے ہیں،ایک یوتھ کلب بننا چاہیے جس میں مستقبل کے لیے نمل کے گریجویٹ تیار ہوں،نمل سے فری تعلیم حاصل کرنے والوں طالبوں کا کہنا تھا کہ تعلیم سے محروم قوم کے بچوں کے لیے نمل کالج ایک نعمت سے کم نہیں ہے ہمیں فخر ہیں کہ ہم نمل کا حصہ ہیںجو قوم کو بچوں کو اندھیروں سے نکال کر علم کے نو ر سے روشن کر رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.