بحرین میں بم دھماکے سے ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک، دو زخمی
دھماکہ حکومت مخالف لیڈر کی رہائش گاہ کے قریب ہوا،فوری تحقیقات کی جارہی ہیں،وزارت داخلہ
پیر 19 جون 2017 11:57
(جاری ہے)
عر ب ٹی وی کے مطابق بحرینی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ حکومت مخالف لیڈر عیسیٰ قاسم کی الدراز کے مقام پر واقع رہائش گاہ کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں ایک اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔
بیان میں واقعے کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے اس کی فوری تحقیقات کا اعلان کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ ماہ بحرینی پولیس نے دہشت گردی کے الزام میں عیسیٰ قاسم نامی شیعہ لیڈر کے گھر سے 286 مشتبہ دہشت گردوں کو حراست میں لیا تھا۔ گذشتہ سال بحرین حکومت نے ایران سے تعلق اور ملک میں پرتشدد کارروائیوں کے الزمات کے تحت عیسٰی قاسم کی شہریت منسوخ کردی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.