قائداعظم تھرمل پاور پلانٹ بھکھی پر ہنگامی فرضی مشقوںمیں تمام اداروں کی بروقت کاروائی
ایمرجنسی اداروں کی کارکردگی جانچنے کیلئے موک ایکسرسائز کا اہتمام کیا گیا
پیر 19 جون 2017 13:48
(جاری ہے)
قائداعظم تھرمل پاور پلانٹ بھکھی میں کی جانے والی فرضی مشق کی نمائیندگی کے لئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسرفراز احمد ورک،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122 رانا اعجاز احمداور ضلع انتظامیہ سے اسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ بھی موقع پر موجود تھے جبکہ دیگر متعلقہ اداروں کے افسران نے بھی موک ایکسرسائز میں بھر پور کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔
ریسکیو 1122کی نمایا ں فرضی مشقوں کے علاوہ سی ٹی ڈی، اور ایلیٹ فورس کی کاروائی کو بھی سراہا گیا اس موقع پرڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122 رانا اعجاز احمدنے بتایا کہ ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے کے لئے ہر دم تیار رہنا ضروری ہے ریسکیو جوان جذبے سے سر شار ہیں اور اپنی ڈیوٹی بخوبی سرانجام دے رہے ہیں انہوں نے ریسکیو ٹیم کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ اس قسم کی فرضی مشقوں کا مقصد تمام اداروں کا آپس میں باہمی رابطہ، آلات کی تیاری اور درستگی کی تصدیق ہے جس کی بدولت مختلف حالات میں موجودہ وسائل کا درست استعمال ممکن ہو پاتا ہے۔اس مشق کا مقصد بھی تمام آلات کو چیک کرنا اور ہنگامی صورتحال کے لئے تیار رہنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.