جرمن میں مسلم کیمونٹی کی جانب سے افطار ڈنرکا انعقاد
منگل 20 جون 2017 12:13
(جاری ہے)
روزہ افطاری سے قبل تمام مسلم ممالک اور بلخصوص پاکستان کے لئے خصوصی دعا کی گئی کہ اللہ پاک تمام مسلم ممالک کی حفاظت اور تمام مسلمانوں کے روزے قبول فرمائے . افطار دعوت میں شرکت کرنے والے شرکا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روزہ ایثار اور قربانی کا نام ھے یہ ہمیں تقویٰ اور پرہیز گاری کا درس دیتا ہے۔
انکا کہنا تھا کہ پر دیس میں روزہ رکھنا پاکستان کی نسبت کافی مشکل ہے کیونکہ دیار غیر میں نا توکہیں سے آذان کی آواز آتی ھے اور نا ہی گلی کوچوں میں کوئی سحری کے وقت اللہ کے نام کی صدا دیتا ہے اس کے باوجود پردیسی اپنے اللہ تعالی کی رضا اور خوشنودی کے لئے فریضہ خوشوو خوضوع کے ساتھ رکھتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.