پاکستان فرنیچرز کی برآمدات سے سالانہ اربوں ڈالر کا زرمبادلہ کما سکتا ہے‘منظور الحق ملک
حکومت مناسب طریقے سے پاکستان کے ہاتھ سے بنائے گئے فرنیچر کی حوصلہ افزائی کرے ‘علاقائی چیئرمین فیڈریشن آف پاکستان چیمبر اینڈ کامرس انڈسٹری
منگل 20 جون 2017 16:53
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو اس شعبے کے فروغ کیلئے نمائشوں کے انعقاد ٹریڈ شوز اور برآمدات میں اضافے کیلئے عملی اقدامات کرنا ہونگے ، اس مقصد کیلئے انہوں نے شہری اوردیہی علاقوں میں پروگرام شروع کرنے کی تجویزدی جس میں مقامی ہنر مندوں کو اس شعبے سے متعلق جدید تربیت کی فراہمی شامل ہے جس سے پاکستانی فرنیچر مصنوعات بین الاقوامی مارکیٹ میں بہتر مقام حاصل کرسکتی ہیں۔
پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق نے اس موقع پر انہیں بتایا کہ ملک میں فرنیچر کی 7 بڑی نمائشوں کا انعقاد ہوچکا ہے جن میں 100 سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی ۔ ان نمائشوں میں پانچ لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے ۔ انہوں نے کہا کہ 7 جولائی سے کراچی کے ایکسپوسنٹرمیں تین روزہ میگا نمائش منعقد ہورہی ہے جس میں 60 سے زائد غیرملکی اورمقامی کمپنیاں شرکت کرکے اپنے سٹالز لگائیں گی۔ اس نمائش میں بھاری تعداد میں شعبے سے دلچسپی لینے والے لوگوں اور سرمایہ کاروں کی شرکت متوقع ہے۔ منظورالحق ملک نے کراچی ،اسلام آباد اور لاہور میں بہترین نمائشوں کے انعقاد پر میاں کاشف اشفاق کو مبارکباد دی۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.