صدر باجوڑ سیاسی اتحاد نے فاٹا اصلاحات کا ترمیمی بل موخر کرنے کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا
فاٹا میں اصلاحات نہیں کی گئی تو پھر فوجی آپریشنوں کی کامیابیاں ضائع جائیں گی امیر جماعت اسلامی باجوڑایجنسی قاری عبدالمجید کی صحافیوں سے گفتگو
منگل 20 جون 2017 21:54
(جاری ہے)
بروز منگل صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے فاٹا اصلاحات کا بل موخر کرکے قبائل کیساتھ دشمنی کی ہے،اب اگر فاٹا میں اصلاحات نہیں کی گئی تو پھر فوجی آپریشنوں کے کامیابیاں ضائع ہوجائیگی اور امن کیلئے پاک فوج اور عوام کے قربانیاں بھی ضائع ہوجائیگی ۔
قاری عبدالمجید نے آرمی چیف کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج نے فاٹا اصلاحات کے حمایت میں بیان دیکر قبائلی عوام کی دل جیت لئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اب حکومت کے پاس کوئی بہانہ باقی نہیں رہا۔ انھوں نے کہا کہ فاٹا اصلاحات ترمیمی بل موخر کرنے کیخلاف جماعت اسلامی تمام سیاسی جماعتوں کے ہمراہ احتجاجی تحریک کا آغاز کریگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.