بھارت میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میںپاکستان کی جیت کا جشن منانے پر 20 افراد گرفتار،بغاوت کا الزام عائد
5 افراد کو ریاست راجستھان کے ضلع بیکانر سے جبکہ مسلمانوں کو مدھیا پردیش میں گرفتارکیا گیا،بھارتی میڈیا
منگل 20 جون 2017 22:51
(جاری ہے)
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ریاست مدھیا پردیش میں پیش آنے والے دوسرے واقعے میں 15 مسلمانوں کو گرفتار کرکے ان پر بغاوت کا الزام لگایا گیا۔
یہ گرفتاریاں آتش بازی کرنے اور پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے باعث ایک شخص کی شکایت پر عمل میں آئیں۔واضح رہے کہ بھارت کی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان سے بڑے مارجن سے شکست کے بعد بھارتی عوام میں اپنی ٹیم کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اور میچ کے بعد بھارت میں کئی مقامات پر احتجاج میں کھلاڑیوں کے پوسٹرز بھی جلائے گئے۔مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.