صومالیہ، خوش کش حملے میں کم ازکم 15 افراد ہلاک،9ذخمی
بدھ 21 جون 2017 11:21
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق موغا دیشو کے سیکورٹی حکا م کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ موغادیشو کے ضلعی مرکز میں دودھ فروخت کرنے والی گاڑی کے ذریعے خودکش حملے کیا گیا جس کے نتیجے میں 9 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
حسین کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ہلاک ہونے والوںکی اکثریت شہریوں کی ہے بعض زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، جس بنا پر ہلاک شدگان کی تعداد میں اضافے کا خدشہ پایا جاتا ہے۔حکومتی عہدیداروں نے اعلان کیا ہے کہ حملہ آوروں کے بارے فی الحال پتہ نہیں چل سکا ہے ، دوسری جانب الاشباب نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.