فلم ’’ یلغار ‘‘ حقیقی واقعے پر مبنی ہے ،
یقینا فلم بینوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گی ‘ ڈاکٹر حسن رانا فلم بنانے میں چار سال کا عرصہ لگا ،اس پروجیکٹ کے لئے ہر بات کو مد نظر رکھا گیا ، فلم میں حقیقی منظر عکسبند کیے گئے
ہفتہ 24 جون 2017 12:56
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ دوسری جانب شان بھی اپنے دو فلمی پروجیکٹ میں مصروف تھے اور عائشہ عمر بھی اپنی ٹی وی ڈرامہ سیریل کی وجہ سے وقت نہیں نکال پا رہی تھیں ،ان ساری چیزوں کو اکٹھا کرنا مشکل تھا مگر تمام اداکاروں نے میرے ساتھ بھرپور تعاون کیا اور خاص طور پر شان نے مجھے ڈائریکشن کے دوران بڑا سپورٹ کیا جس پر میں ان کے تعاون کا مشکور ہوں ۔
انہوں نے کہا کہ فلم ’’ یلغار ‘‘ سوات کے سچے واقعے پر مبنی ہے اور یہ یقینا عید الفطر پر فلم بینوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گی ۔ اس کی کامیابی کے ساتھ فلمی رحجا ن میں اضافہ ہو گا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.