نامعلوم افراد کی بجائے ایم پی اےکیخلاف مقدمہ درج کیا جائے،اہلخانہ کامطالبہ
ہم ملزم کو نہ معاف کریں گےنہ ہی دیت لیں گے،ایم پی اے مجید اچکزئی نشےمیں گاڑی چلارہا تھا،بیٹااور بیٹی کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 24 جون 2017 17:02
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم پی اے بلوچستان مجید اچکزئی کی گاڑی تلے کچلے جانیوالے ٹریفک اہلکارعطاءاللہ کے اہلخانہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ ہم ملزم کو نہ معاف کریں گےنہ ہی دیت لیں گے۔
شہید سارجنٹ کی بیٹی نے کہا کہ میرے والد کو قتل کیا گیا ہے ہم قاتل کو معاف نہیں کریں گے۔ شہید ٹریفک اہلکار کے بیٹے معظم نے الزام لگایاکہ ایم پی اے نشےمیں گاڑی چلارہا تھا۔ ملزم کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔ واضح رہے شہید سارجنٹ کے پسماندگان میں2 بیٹیاں،3 بیٹے، بیوہ اورضعیف والدین شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.