پیپلز پارٹی عوا م سے جھوٹے وعدے کرنے سے پہلے 9سالہ کارکردگی کا حساب د ے ،نجیب ہارون
ضمنی الیکشن میں عوام تحریک انصاف کو ووٹ دے کرکرپشن اور بھتہ خوری کی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کردیں گے۔ کارنر میٹنگ سے خطاب
ہفتہ 24 جون 2017 20:58
(جاری ہے)
انجینئر نجیب ہارون نے مزید کہا کہ حلقہPS-114کے عوام اب جھوٹے دعووں اور کھوکھلے وعدوں سے تنگ آچکے ہیں اور حقیقی تبدیلی کے لئے تحریک انصاف کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔
پیپلز پارٹی عوا م سے جھوٹے وعدے کرنے سے پہلے 9سالہ کارکردگی کا حساب دے۔ 9سالہ دور حکومت میں عوامی مسائل کم ہونے کے بجائے مزید بڑہتے جا رہے ہیں ۔ انشاء اللہ 9جولائی کو PS-114کے عوام تحریک انصاف کو ووٹ دے کرکرپشن اور بھتہ خوری کی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کردیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.