پی ایس 114 کراچی کے ضمنی الیکشن میں بائیومیٹرک مشینوں کے استعمال کا منصوبہ ناکام ہوگیا
الیکشن کمیشن نے الیکشن میں چار ٹیکنالوجیز کے استعمال کا فیصلہ کرلیا ،الیکشن نو جولائی کو ہوگا
ہفتہ 24 جون 2017 22:00
(جاری ہے)
نادرا سے ڈیٹا نہ ملنے پر پی ایس 114 کراچی کے ضمنی الیکشن میں بائیومیٹرک مشینیں استعمال نہیں ہو سکیں گی، حکام الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی الیکشن میں ایس ایم ایس ، آر ایم ایس ، جی آئی ایس اور آرٹی ایس استعمال کیا جائے گا ۔
حلقہ کے 2 لاکھ 92ہزار 875ووٹرز ایس ایم ایس پر ووٹ کی تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں ۔ ووٹرز حلقے کے تمام بانوے پولنگ اسٹیشنوں کی تفصیلات گوگل میپ پر دیکھ سکتے ہیں ۔ریٹرننگ افسر رزلٹ مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے انتخابی نتائج مرتب کریں گے ۔ پریذائیڈنگ افسران موبائل فون کے ذریعے براہ راست نتائج الیکشن کمیشن کو ارسال کریں گے ۔کراچی کے حلقہ پی ایس 114 میں ضمنی الیکشن نو جولائی کو ہوگا ۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.