شام میں کاربم دھماکے میں 10افراد ہلاک ، متعدد زخمی
اتوار 25 جون 2017 15:10
(جاری ہے)
دانا کے سول ڈیفنس حکام میں سے خالد صالح کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق دانا میں بیت کرم نامی ہوٹل کے سامنے کھڑی بم سے مسلح گاڑی میں دھماکہ ہوا۔
دھماکے میں 10 شہری ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ہیں اور کثیر تعداد میں گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔دھماکے کے بعد لگنے والی آگ پر سول ڈیفنس اور فائر بریگیڈ کی ٹیموں کی مدد سے قابو پایا گیا ہے۔صالح نے اموات کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے تاہم حملے سے متعلق تفصیلی معلومات فراہم نہیں کیں۔حملے کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.