خیبرپختونخوامیں عیدالفطرکے موقع پرسکیورٹی ریڈالرٹ
اتوار 25 جون 2017 19:00
(جاری ہے)
عید سکیورٹی پلان کو 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا جس میں بازاروں کی حفاظت ، نماز عید کے اجتماعات اور بعد ازاں عید کے تین دنوں میں شہروں کی حفاظت کے انتظامات شامل ہیں ۔
انسپکٹر جنرل پولیس کے مطابق تمام آفیسرز کو عید کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کے علاوہ مسافروں کی حفاظت کے احکامات بھی جاری کئے جا چکے ہیں ۔ پشاور میں بھی عید کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ سکیورٹی پلان کے تحت پولیس کی ریگولر فورس کے علاوہ 12سو اضافی اہلکار بھی سیکورٹی ڈیوٹیوں پر تعینات کئے گئے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.