مسلمان نوجوان کے قتل کے خلاف احتجاج، بھارت کی ریاست اترپردیش میں مسلمانوں نے نماز عید کالی پٹیاں باندھ کر ادا کی

پیر 26 جون 2017 20:30

نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2017ء) بھارت کی ریاست اترپردیش کے تمام علاقوں میں مسلمانوں نے بازوئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر منائی۔

(جاری ہے)

نماز عید کی ادائیگی کے وقت تمام مسلمانوں نے بازوئوں پر کالی پٹیاں باندھ رکھی تھیں۔ مسلمان گذشتہ دنوں ہریانہ میں ہجوم کے ہاتھوں ایک مسلمان نوجوان کے قتل کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :