آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان کو دوسرے میچ میں بھی شکست
انگلینڈ نے ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت پاکستان کو 107 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی اگلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 2 جولائی کو ڈربی میں کھیلا گا
بدھ 28 جون 2017 14:07
(جاری ہے)
پاکستان کو جیت کے لیے 378 رنز کا ہدف ملا تاہم قومی ٹیم ابتدا ہی سے مشکلات کا شکار رہی۔ 67 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کے تین کھلاڑی آٹ ہوچکے تھے۔
پاکستان کی اننگز کے دوران ہونے والی بارش کی وجہ سے میچ کو 29.2 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا جبکہ ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت پاکستان کو جیت کے لیے 217 رنز کا ہدف ملا۔مقررہ 29.2 اوور تک پاکستان ٹیم تین وکٹوں کے نقصان پر محض 107 رنز بناسکی، عائشہ ظفر 56 اور نین عابدی 23 رنز بناکر ناٹ آٹ رہیں۔ اس سے قبل پاکستان کو ایونٹ کے اپنے پہلے میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔پاکستان ورلڈ کپ میں اپنا اگلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 2 جولائی کو ڈربی میں کھیلا گا جبکہ اس کے بعد پاکستان کے میچز آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز سے ہوں گے۔ اب تک کھیلے گئے میچز کے بعد پاکستان ویمنز ٹیم دو میچوں میں دو شکست کے بعد آخری یعنی 8 ویں نمبر پر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.