عبدالستار ایدھی کی پہلی پرسی کوئٹہ میں بھی منائی جائے گی

جمعہ 7 جولائی 2017 23:29

عبدالستار ایدھی کی پہلی پرسی کوئٹہ میں بھی منائی جائے گی
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جولائی2017ء) ایدھی فائونڈیشن کے سربراہ عبدالستار ایدھی کی پہلی پرسی ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی منائی جائے گی عبدالستار ایدھی کی پہلی برسی کی مناسبت سے آج بروز ہفتہ 11 بجے ایدھی ہوم میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا اور ان کی زندگی پر روشنی ڈالی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :