بارہ سال قبل دہشتگردی کے شکار افراد کو بھلایا نہیں جا سکتا، میئر لندن
دہشت گردی کے خلاف لندن والوں نے ہمیشہ اتحاد کا مظاہرہ کیا،صادق خان کی گفتگو
ہفتہ 8 جولائی 2017 12:02
(جاری ہے)
صادق خان کا مزید کہناتھا کہ دہشت گردی کے خلاف لندن والوں نے ہمیشہ اتحاد کا مظاہرہ کیا، اہل لندن کسی منفی قوت کو اپنے اندر جگہ نہیں دیں گے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ 7جولائی 2005ء کو لندن میں ہونے والے 4بم دھماکوں میں 52افراد ہلاک اور 7سو سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔دوسری جانب لندن دھماکوں میں مارے گئے افراد کی بارہویں برسی کے موقع پر فضا سوگوار رہی۔مسلم شہریوں کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ دہشت گردی کیواقعات نے اسلاموفوبیا کو بڑھا دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.